تیتر سه زیرسرویس
-
اشعار/کیا مری آنکھیں ترے دیدار کے قابل نہیں
حوزہ/امام زمانہ عجل الله تعالیٰ فرجہ الشریف کی شان میں شاعر اہل بیت علیہم السّلام جناب سلمان عابدی کے اشعار پیشِ خدمت ہیں۔
-
کربلا، اسیرانِ اہلِ بیتؑ کے عزم اور حسینی پیغام کی ترجمانی کرتی انقلابی شاعری؛
کرچکا دستِ یہودی پہ سعودی بیعت اب تو کعبے کو بھی آزاد کرانا ہوگا
حوزہ/ مولانا عرفان عالم پوری نے اپنے ان اشعار میں واقعۂ کربلا، حضرت زینبؑ کے عزم و استقامت، تحفظِ قرآن اور احیائے سیرتِ حسینیؑ کے پیغام کو شعری انداز میں پیش کیا ہے۔ ان کی شاعری میں کربلا سے…
-
پیام اعظمی:لفظ کا اضطراب، فکر کا انقلاب
حوزہ/اردو ادب میں بعض لوگ لکھتے ہیں، بعض لوگ شعر کہتے ہیں اور بعض لوگ اپنے عہد کے سوئے ہوئے ضمیر کو آواز دیتے ہیں۔ پیام اعظمی کا تعلق اسی آخری قبیلے سے ہے۔
-
کربلا کو وسیلۂ نجات سمجھنے والے شاعر؛ سہ دیو رام کیف ؔ مبارکپوری
حوزہ/جناب سہ دیو رام، تخلص’’ کیف ‘‘ جناب منشی بلدیورام مبارکپوری کے فرزند ارجمند تھے۔آپ 1907ء میں مبارکپور میں پیدا ہوئے۔ آپ کے حلیہ و مزاج کے بارے میں تذکرہ کیا جائے تو آپ گندمی رنگ، میانہ…
-
التجائیہ کلام/اے علمدار کربلا آقا! اس علمدار کی مدد فرما
حوزہ/مولانا ظہور مولائی کا التجائیہ کلام پیش خدمت ہے۔
-
اشعار/چھا جائے تخیل پہ جو تنویر محمد
حوزہ/جناب ختمی مرتبت پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی شان میں نعت کے اشعار پیشِ خدمت ہیں۔
-
اشعار/مرے رسول (ص) اگر محو گفتگو ہو جائیں
حوزہ/ہفتۂ وحدت اور میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی مناسبت سے شاعر اہل بیت مولانا عباس ثاقب کا رسولِ خدا کی شان میں کلام پیش خدمت ہے۔
-
نعتِ نبی/زبانِ اشک مدینے میں خوب کام آئی
حوزہ/میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی مناسبت سے نعت رسولِ خدا پیش خدمت ہے۔
-
اشعار/علی و ارفع و اعلیٰ، ہیں عالی جاہ حضورؐ
حوزہ/ہفتۂ وحدت اور میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی مناسبت سے آنحضرت کی شان میں نذرانۂ نعت پیش خدمت ہے۔
-
اشعار/اجل کی وحشی و پُراضطراب بستی میں/ کسی کسی کو شہادت کا فیض ملتا ہے
حوزہ/یہ شعری پروگرام ایران اور دیگر ممالک کے ۲۵۰ سے زائد فارسی و غیر فارسی زبان شعرا کی شعر خوانی کے ساتھ مسلسل اڑتالیس گھنٹوں تک جاری رہا۔ اس پروگرام کا انعقاد 4 اور 5 جولائی 2026ء کو رہبرِ…
-
علامہ طباطبائیؒ کی سوانح پر مبنی ناول "عیسائے مایوس" شائع
حوزہ/ علامہ محمد حسین طباطبائیؒ کی علمی، عرفانی اور اخلاقی زندگی پر مبنی ناول "عیسائے مایوس" شائع ہوگئی ہے۔ میثم امیری کے قلم سے تحریر کردہ یہ 492 صفحات پر مشتمل ناول زائر آستان مقدس پبلیکیشنز…
-
سلام در بارگاہ بی بی سکینہ
حوزہ/شہادتِ بنت الحسین کی مناسبت سے سلام کے اشعار پیش خدمت ہیں۔
-
اشعار/سلام عقیدت: کربلا منبعِ تنویر نہیں تو کیا ہے
حوزہ/کلام شاعر بہ زبان شاعر، شہدائے کربلا کی شان میں عقیدت کا سلام پیش خدمت ہے۔
-
اشعار/شہدائے کربلا کے حضور سلام عقیدت
حوزہ/عاشورائے حسینی کے موقع پر، کربلا کے پیاسوں کے حضور شاعر اہل بیت جناب مولانا محمد ابراہیم نوری کا سلام عقیدت پیش ہے۔
-
اشعار/سلام بہ حضور شہدائے کربلا
حوزہ/عاشورائے حسینی علیہ السلام کے موقع پر تسلیت پیش کرتے ہوئے شہدائے کربلا کے حضور شاعر اہل بیت کے سلام کے اشعار پیش کرتے ہیں۔
-
سلام عقیدت/لبِ فرات رقم ہے یہ شانِ تشنہ لباں
حوزہ/ شاعر اہل بیت علیہم السّلام جناب مولانا محمد ابراہیم نوری کا شہدائے کربلا کے نام سلام عقیدت پیش خدمت ہے۔
-
اشعار/قطرۂ اشکِ عزاء
حوزہ/محرم الحرام کی آمد کے سلسلے میں شاعر اہل بیت علیہم السّلام مولانا محمد ابراہیم نوری نے قطرۂ اشکِ عزاء کے عنوان سے سلام کے اشعار کہے ہیں جو کہ قارئین کی خدمت میں حاضر ہیں۔
-
غزل؛ فارغ مرا ز رهگذر صبح و شام کن
حوزہ/حضرت آیت اللہ العظمیٰ السید الشہید علی الحسینی الخامنہ ای طاب اللہ ثراہ کی شان میں عارفانہ غزل پیش خدمت ہے۔
-
میں ہوں بیدار بلتستان: دستِ خدا عیان شد، بلتستان بیدار شد
حوزہ/برف پوش چوٹیوں کے سائے میں بسی وہ سرزمین، جس کے پتھروں پر بھی غیرت کی لکیریں کھنچی ہیں اور جس کی ہوا میں شہادت کی خوشبو رچی ہوئی ہے۔
-
اشعار/ وارثِ زہراء بچا لو آکے توقیرِ بقیع
حوزہ/ جنت البقیع کی غربت پر مولانا سید شفیع حیدر بھیکپوری کا کلام ”وارثِ زہراء بچا لو آکے توقیرِ بقیع“ پیش خدمت ہے۔